• Home
B NEWS

Blood Donation (Quetta)����

کوئٹہ:ایف آئی اے کاغیرقانونی ہنڈی ،حوالہ کاکاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کوئٹہ:علمدا رروڈ اور چوہڑ مل روڈ سے 8 ڈیلروں کو گرفتارکرلیاگیا،ایف آئی اے  حکام کوئٹہ:گرفتار افراد سے 38لاکھ روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد،ایف آئی اے  کوئٹہ:ملزمان غیر قانونی طور پر رقوم بیرون ملک بھیجتے اور وصول کرتے تھے،ایف آئی اے کوئٹہ:رقوم ایران،افغانستان،آسٹریلیا اور یو اے ای بھیجی اور وصول کی جاتی ہے،ایف آئی اے

B N Q June 02, 2018

B NEWS Quetta

Read more »
افغان سرحدئ سپین بولدک میں فٹ بال گراونڈ کے باہر موٹر سائیکل میں نصب بم کا زوردار دہماکہ جس میں کسی قسم کی جانی نقصان کی تصدیق ابھی تک افغان حکام نے نہیں کیا ہے عینی شاہدین کے مطابق چار افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو گاڈیوں میں ڈال کر سپین بولدک ہسپتال لے گئے ہیں دہماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز چمن شہر اور مضافات میں بھی سنی گئ

چمن:  افغان علاقے ویش منڈی کے قریب دھماکہ ـ افغان پولیس  چمن:  زوردار دھماکے کی آواز سرحدی شہر چمن میں بھی سنی گئی

چمن:  بوغرہ روڈ پر منی پٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی ـ ریسکیوذرائع چمن:  آگ پر قابو پانے کے لئے فائر برگیڈ کا عملہ طلب چمن:  منی پیٹرول پمپ کے قریب خشک لکڑی کے ٹال بھی واقع ہے ـ ریسکیوذرائع

BLO NEWS Quetta

Read more »
حب۔نامعلوم خودکش حملہ آور

حب۔نامعلوم خودکش حملہ آور

B N Q June 02, 2018

B حب۔نامعلوم خودکش حملہ آور NEWS Quetta

Read more »
کوئٹہ: جتک اسٹاف کے قریب نا معلوم افرد کی فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق  نام محمد عیسی ولد الہی بخش قوم رند سول استپال منتقل

کوئٹہ: جتک اسٹاف کے قریب نا معلوم افرد کی فائرنگ سے ایک شخض جاں بحق نام محمد عیسی ولد الہی بخش قوم رند سول استپال منتقل

B N Q June 02, 2018

BLO NEWS Quetta

Read more »
حب رینجرز کی چوکی پر فائرنگ اور دھماکا، رینجرز کی فائرنگ سے خودکش بمبار مارا گیا ذرائع

Newer Posts Older Posts Home
Subscribe to: Comments ( Atom )

Recent Posts

[5,recent-posts]

About Me

Recent Posts

Categories

Random Posts

B NEWS

Blood Donation (Quetta)����

Created By SoraTemplates | Distributed By MyBloggerThemes