افغان سرحدئ سپین بولدک میں فٹ بال گراونڈ کے باہر موٹر سائیکل میں نصب بم کا زوردار دہماکہ جس میں کسی قسم کی جانی نقصان کی تصدیق ابھی تک افغان حکام نے نہیں کیا ہے عینی شاہدین کے مطابق چار افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو گاڈیوں میں ڈال کر سپین بولدک ہسپتال لے گئے ہیں دہماکہ اتنا زوردار تھا کہ اس کی آواز چمن شہر اور مضافات میں بھی سنی گئ

Share:
B NEWS Quetta

No comments

B NEWS Quetta