کوئٹہ:ایف آئی اے کاغیرقانونی ہنڈی ،حوالہ کاکاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کوئٹہ:علمدا رروڈ اور چوہڑ مل روڈ سے 8 ڈیلروں کو گرفتارکرلیاگیا،ایف آئی اے حکام کوئٹہ:گرفتار افراد سے 38لاکھ روپے ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد،ایف آئی اے کوئٹہ:ملزمان غیر قانونی طور پر رقوم بیرون ملک بھیجتے اور وصول کرتے تھے،ایف آئی اے کوئٹہ:رقوم ایران،افغانستان،آسٹریلیا اور یو اے ای بھیجی اور وصول کی جاتی ہے،ایف آئی اے

Share:
B NEWS Quetta

No comments

B NEWS Quetta