چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں دہشتگردی کی شدید مذمت

Share:
B NEWS Quetta
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں دہشتگردی کی شدید مذمت 

** ملک دشمن عناصر دہشتگردی کے ذریعے پاکستان اور جمہوریت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
** ملک کو دہشتگردی سے محفوظ کرنا سب کی ذمیداری ہے: بلاول بھٹو زرداری 
** پیپلز پارٹی دہشتگردی کے شکار ہر پاکستانی کے  ساتھ کھڑی رہے گی: بلاول بھٹو زرداری
** پاکستان کے دشمن دہشتگردی کے ذریعے ملک اور جمہوریت پر حملہ آور ہیں: بلاول بھٹو زرداری
** شہید بشیر بلور کے بیٹے ھارون بلور کی شہادت پر سب وطن پرست غمگین ہیں: بلاول بھٹو زرداری 
** دہشتگرد کس کس کو انتخابات سے باہر کرنا چاہتے ہیں یہ ظاہر ہو رہا ہے: : بلاول بھٹو زرداری
** جمہوریت پسندوں پر دہشتگرد حملے بہت بڑی سازش ہے: : بلاول بھٹو زرداری
** شہید ھارون بلور کے غمزدہ خاندان کے دکھ میں شریک ہیں: بلاول بھٹو زرداری
** قوم کو معلوم کرنا چاہئے کے آخر یہ دہشتگرد کیا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

No comments

B NEWS Quetta