"دعوت نامہ" جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام کل جمعرات کو شام 5 بجے فیض آباد سریاب میں علماء کانفرنس ہوگی جس سے صوبائی امیر سینیٹر مولانا فیض محمد. مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری. مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد. مولانا عصمت اللہ. ملک سکندرخان ایڈوکیٹ. حافظ حمداللہ ودیگر خطاب کریں گے. میڈیا کے دوستوں سے کوریج کرنے کی درخواست ہے.

Share:

No comments

B NEWS Quetta