حب.. پاک سرزمین پارٹی کےنامزد امیدوار۔پی۔بی۔49۔کےقبائلی رہنمامیربشیراحمدمحمدحسنی
حب.. پاک سرزمین پارٹی کےنامزد امیدوار۔پی۔بی۔49۔کےقبائلی رہنمامیربشیراحمدمحمدحسنی
الیکشن کمپین میں مختلف قبائلی لوگوں سےملاقات کی اور تمام آنےوالےلوگوں نےمیربشیراحمدمحمدحسنی پرمکمل اعتماد کااظہارکیاگیا اور میرصاحب نےخطاب کرتےہوئےکہاکہ اس بار پورےملک میں ایک نیاچینج آئےگاپاک سرزمین پارٹی کی شکل میں اور لوگ بھی چینج چاہتےہیں اورخاص کرلسبیلہ کےمحروم لوگ جوہرچیزسےمحروم ہےیہاں پہ کبھی بھی کوئ ترقیاتی کام نہیی ہواہےسارےفنڈز سےاپنےلئیےعالیشان محلات بنایاہےحب چوکی میں نہ پینےکاپانی ہےپانی کوفروخت کیاجارہاہےہر روز یہاں سےہزاروں گاڈیاں لوڈ ہوکرجاتےہیں غیرقانونی ہےجو بندہوناچائیےاس کانوٹس حب سیشن جج کو لیناہےتاکہ پانی فروخت نہ ہو اور اس میں بااثر لوگ ملوث ہےاورالیکشن کےحوالےسےکہاکہ ہر بار انتخابات میں خاص کر دریجی اورحب کی مختلف پولینگزمیں ٹھپہ مارکر داندھلی کی جاتی ہے جس کےحولےسےالیکشن کمیشن پاکستان اورالیکشن کمیشن لسبیلہ اس چیزکانوٹس لیےاورہم الیکشن کمیشن پاکستان سےمطالبہ کرتےہیں کہ ان حساس پولینگزپرفوج تعینات کرائےتاکہ داندھلی ہمیشہ کیلئےبندہوجائے۔B NEWS Quetta





No comments
B NEWS Quetta