جھل مگسی: کےعلاقے گوٹھ ساکھانی میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے طارق ولد عبدالرحمن اوراس کابیٹا علی گل ساکھانی مگسی کو قتل کر دیا گیا ہے۔ملزم موقع واردات سے فرار، لیویز ذرائع

Share:
BLO NEWS Quetta

No comments

B NEWS Quetta