تربت۔ شہرک کے قریب پگنش کے علاقے میں ڈیزل بردار پروبکس گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ کا شکار۔ حادثہ کی وجہ سے گاڑی کو آگ لگ گئی۔ گاڑی میں سوار 2 افراد بری طرح جھلس کر جان بحق ۔ لیویز فورس جائے وقوعہ کی جانب روانہ ۔ لاشیں شناخت کے قابل نہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر تربت ڈاکٹر جمیل احمد

Share:
BLO NEWS Quetta

No comments

B NEWS Quetta